Description
Dr. Xen Herbal Cream آپ کی جلد کے لیے ایک مکمل ہربل حل ہے جو قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے۔ یہ کریم جلد کو چمکدار، نرم اور جوان بناتی ہے، داغ دھبے کم کرتی ہے اور جلد کی نمی کو برقرار رکھتی ہے۔
—
Dr. Xen Herbal Cream is a 100% herbal skincare solution enriched with natural ingredients. It deeply nourishes the skin, reduces blemishes, and maintains moisture, making the skin soft, glowing, and youthful.
[sp_easyaccordion id="684"]
اس کریم سے جلد کی رنگت بہتر ہوتی ہے، جھریاں، کیل مہاسے، جھائیاں اور ڈارک اسپاٹس کم ہوتے ہیں۔
3. کیا یہ پروڈکٹ محفوظ ہے؟
جی ہاں، یہ 100% ہربل اجزاء پر مشتمل ہے اور اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں۔
4. کون استعمال کر سکتا ہے؟
مرد اور خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔
5. طریقہ استعمال کیا ہے؟
رات کو سونے سے پہلے چہرہ دھو کر کریم لگائیں اور نرمی سے مساج کریں۔
صبح اٹھ کر چہرہ دھو لیں۔
بہترین نتائج کے لیے کم از کم 4 ہفتے استعمال کریں۔
6. کیا حساس جلد والے افراد استعمال کر سکتے ہیں؟
جی ہاں، لیکن اگر جلد زیادہ حساس ہے تو پہلے تھوڑی مقدار لگا کر ٹیسٹ کر لیں۔
7. آرڈر کیسے کریں؟
ویب سائٹ پر آرڈر کریں یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔
8. ڈیلیوری اور ادائیگی کے آپشنز کیا ہیں؟
پاکستان بھر میں 3-5 دن میں ڈیلیوری، کیش آن ڈیلیوری دستیاب ہے۔
Amir –
🌿 Dr. Xen Herbal Cream – A Game Changer for Skin! 🌿
⭐⭐⭐⭐⭐ (5/5)
I have been using Dr. Xen Herbal Cream for a while now, and I must say, it’s AMAZING! My skin feels so soft, hydrated, and naturally glowing. It absorbs quickly, leaving no greasy feeling, and the herbal ingredients make it super gentle and effective.
💖 Why I Love It:
✔️ Deep Moisturization – Keeps my skin fresh and hydrated all day.
✔️ Natural Glow – Within days, I noticed a visible brightness in my skin.
✔️ No Side Effects – Pure herbal formula, perfect for sensitive skin.
✔️ Mild & Refreshing Fragrance – Feels soothing and fresh.
Highly recommend it to anyone looking for a natural and effective skincare solution! 🌸✨
Will definitely buy again! 💯
Daym –
میں نے Dr. Xen Herbal Cream استعمال کی اور چند دنوں میں ہی جلد نرم، چمکدار اور بے داغ محسوس ہونے لگی۔ اس کا ہربل فارمولہ جلد کو قدرتی نکھار دیتا ہے، داغ دھبے کم کرتا ہے اور رنگت صاف کرتا ہے۔ سب سے اچھی بات، یہ بالکل Non-Sticky ہے اور ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں ہے۔ Highly Recommended!